کشتی حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارت خانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ گزشتہ روز کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں متاثرہ 47 پاکستانیوں کی نشاندہی کرکے انہیں ریسکیو کیا گیا تھا۔
Read More...

نیب نے عوام کو جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے بچنے کیلئے خبردار کردیا

نیب نے ملک میں جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے پر وارننگ جاری کر دی۔ نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ نیب
Read More...

ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے معروف مصنف ناصر ادیب کی جانب سے خود سے متعلق دیے جانے والے بیان پر ردعمل دے دیا۔ چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلم کی کاسٹ کیلئے 2 اداکاراؤں کی
Read More...

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات پھر التوا کا شکار، مگر کیوں؟

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ایک مرتبہ پھر انتخابات التوا کا شکار ہوگئے۔ فیڈریشن کے انتخابات کیلئے مزید 4 ماہ سے زیادہ وقت درکار ہوگا، ہارون ملک کی سربراہی میں پی ایف ایف نارملائزیشن کی مدت اتوار کو ختم ہورہی ہے تاہم کمیٹی کو
Read More...

زمین پر پانی کیسے آیا؟ نئے مطالعے نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ زمین پر پانی کی موجودگی کی وجہ اصل میں خلا سے آنے والے سیارچے ہوسکتے ہیں جو زمین سے ٹکرائے تھے۔ محققین نے 67P/Churyumov نامی سیارچے پر پانی دریافت کیا ہے جس میں زمین کے سمندروں کی طرح ہی پانی کی سالماتی
Read More...

بریسٹ کینسر کو ابتدا میں ہی شناخت کرنے والا اے آئی بلڈ ٹیسٹ متعارف

حال ہی میں سائنس دانوں نے اے آئی پر مبنی ایک جدید اسکریننگ ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خون کا معائنہ کرکے چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مرحلے میں ہی پتہ لگا سکتا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ نیا اے آئی اسکریننگ کا یہ طریقہ جو لیزر کو بھی
Read More...

بار بار طلاقیں رچا کر سرکاری پیسہ وصول کرنے والا معمر جوڑا قانون کی گرفت میں آگیا

ایک آسٹریا کا جوڑا جس نے گزشتہ 43 سالوں میں 12 بار طلاق دی اور واپس شادی کی، مالی فراڈ کے الزام میں زیر تفتیش آگئے ہیں۔ ویانا، آسٹریا میں پولیس اس وقت ایک ایسے جوڑے کے عجیب و غریب کیس کی تحقیقات کر رہی ہے جس نے شادی کی اور پھر 43 سال کے
Read More...

اٹلی چین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،اطالوی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور اٹلی کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر سی ایم جی نے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا کے چین کے سرکاری دورے کے دوران ان کا ایک خصوصی انٹرویو کیا۔ہفتہ کے روزمیٹاریلا نے کہا کہ انہوں
Read More...

چین اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون کے
Read More...

چین سالانہ ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے تیار ہے ، چینی میڈیا سروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی جی ٹی این کے ذریعہ کئے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 92.4 فیصد جواب دہندگان چین کے معاشی نکتہ نظر کے بارے میں پراعتماد ہیں اور انہیں توقع ہے کہ چین عالمی معاشی نمو کے انجن کے طور پر کلیدی کردار ادا کرے گا اور عالمی
Read More...