چین کو امریکہ کی جانب سے تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دینے پر تشویش ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں فوٹو وولٹک مصنوعات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے امریکی عندیے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ تجارت نے کمبوڈیا، ویتنام، تھائی لینڈ
Read More...

چینی صدر کا ایک طاقتور اور جدید انفارمیشن سپورٹ فورس کی تعمیر پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کی انفارمیشن سپورٹ فورس کا معائنہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز انہوں نے ایک طاقتور جدید انفارمیشن سپورٹ فورس تشکیل دینے اورچینی فوج کے نیٹ ورک انفارمیشن
Read More...

چینی صدر کی نمیبیا کی نومنتخب صدر نیتومبا نندی دائی وا کو مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے نیتومبا نندی دائی وا کو جمہوریہ نمیبیا کی صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔ جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور نمیبیا کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے۔ حالیہ برسوں میں،
Read More...

چین کا 13 امریکی فوجی اداروں اور 6 سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ نے امریکی ملٹری انڈسٹریل انٹرپرائزز اور سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے تائیوان علاقے
Read More...

سنکیانگ ٹماٹر اور کپاس کی میکانائزیشن اور مشینی کٹائی کی شرح بالترتیب 90فیصد اور 85فیصد سے زیادہ ہے،…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بی بی سی کی سنکیانگ ٹماٹر کی نام نہاد “جبری مشقت”کو بےنقاب کرنے کے حوالے سے حالیہ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ سنکیانگ ٹماٹر اور کپاس کی کاشت سے
Read More...

چین کے سنکیانگ کی کپاس دنیا کی بہترین کپاس میں سے ایک ہے، سنکیانگ کاٹن ایسوسی ایشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپانی برانڈ یونی کلو کے بانی ینائی ماسا نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ یونی کلو چین کے سنکیانگ کی کپاس استعمال نہیں کرتا۔ اس حوالے سے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی کاٹن ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں
Read More...

چین کو سمجھنے کے لئے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کو سمجھنا ہوگا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کتنے لوگ واقعی اپنے ملک کو جانتے ہی؟ دوسرے ملک کو جاننا اور سمجھنا تو دور کی بات ہے۔ امریکی مصنف جان اسٹین بیک (1902-1968) نے ایک بار لکھا تھا، “میں نے پایا کہ میں اب اپنے ملک کو نہیں جانتا. میں صرف کتابوں اور اخبارات
Read More...

تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ اگلے سال 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد چین، کینیڈا اور میکسیکو سے امریکہ درآمد کی جانے والی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد
Read More...

چین کا اسپرنگ فیسٹیول غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہوگیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی درخواست پر “اسپرنگ فیسٹیول ” کو جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا روایتی سماجی عمل ہے۔ پیراگوئے کے اسونسیون میں منعقدہ یونیسکو کی بین الحکومتی کمیٹی برائے غیر مادی
Read More...

بحیرہ جنوبی چین میں اشتعال انگیز اقدامات کے پیچھے فلپائن کے مقاصد منظر عام پر آ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں فلپائن کا جہاز 3003 خطرناک انداز سے چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز 3302 کی طرف بڑھ رہا ہے اور پھر ان دو جہازوں کا ٹکراؤ ہوا۔ اس واقعے کے
Read More...