چین نے اقوام متحدہ میں جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز پر بیان جمع کر وا دیا

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے چینی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کے قائم مقام ڈپٹی سیکرٹری جنرل میتھیاس کے سامنے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز پر عوامی جمہوریہ
Read More...

روایتی ادویات انسانی تہذیب کی تخلیق کردہ کامیابی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ کانفرنس آن ٹریڈیشنل میڈیسن 2024 کو مبارکباد کا ایک خط بھیجا ۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ روایتی ادویات انسانی تہذیب کی تخلیق کردہ کامیابی ہے۔ اس کی
Read More...

چین اعلی سطح کے اقتصادی نظام کی تعمیر کو تیز کر رہا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائند ہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بین الاقوامی کانفرنس “انڈرسٹینڈنگ چائنا 2024 ” کو ایک تہنیتی خط بھیجا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کو سمجھنے کے لئے ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کس طرح ہمہ جہت
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو جامع طور پر فروغ دیا جائے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تعمیر سے متعلق چوتھے سمپوزیم سے خطاب کیا۔پیر کے روز انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ پیچیدہ بین الاقوامی صورتحال میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی اعلیٰ معیار کی
Read More...

میری جیلن کی یادگار سفری داستان

ربیکا عبدل میرے حالیہ سفر کی داستان چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلن کے مختلف شہروں میں گھومنے کی ہے۔ پہلا قدم یانجی شہر تھا، جہاں میں نے نارتھ اسٹریٹ دانیانگ کمیونٹی کا دورہ کیا۔ وہاں بزرگ افراد کی خوش گوار زندگی کا حقیقی مشاہدہ کیا اور ہر
Read More...

پاک فوج قوم کی حمایت سے ملک کیخلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنا ئے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج قوم کی حمایت سے ملک کیخلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنا ئے گی، افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی
Read More...

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن

ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان نے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن میں تقریبا ایک ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی کی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ اور تجزیے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی
Read More...

تجارتی خسارے میں 5 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد کمی

ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد اورنومبرمیں ماہانہ بنیادوں پر18.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر 2024 تک کی مدت میں پاکستان کے
Read More...

نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک

بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ
Read More...

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ خطرے میں پڑ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ پاکستان اسکواڈ کی منگل اور بدھ کو قطر روانگی طے ہے تاہم پی ایس بی کی جانب سے ہنوز این او سی جاری نہیں کیا جاسکا،7
Read More...