ایک بہتر "ڈیجیٹل مستقبل” کے لئے مل کر کام کریں، چینی میڈیا

بیجنگ: ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس2024 ووچن سمٹ کا آغاز ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے سمٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ورچوئل مبارک باد دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ چین سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا
Read More...

چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ: آب و ہوا اور ماحولیاتی بحران کے جواب میں ، نئی توانائی گاڑیوں کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ، اور نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ اور ڈسپوزل کا مسئلہ دن بدن نمایاں ہو رہا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ، چینی حکومت نے اپنی
Read More...

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی
Read More...

پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر
Read More...

سونیا حسین کی فلم "ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے چُنا گیا۔ ببلی/بابر کو کامران فائق نے
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ براڈکاسٹرز کی ڈیڈلائن بھی ختم، اب کیا ہوگا؟

چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے شیڈول جاری کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت بھی گزر گیا تاہم ڈیڈلاک برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم بھیجنے سے بھارتی انکار اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ کروانے
Read More...

زمین کا مقناطیسی قطب شمالی روس کی جانب منتقل ہونے لگا

برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ زمین کا مقناطیسی شمالی قطب روس کی جانب منتقل ہورہا ہے۔ ماہرین صدیوں سے مقناطیسی قطب شمالی کا جائزہ لے رہے ہیں جو کہ کینیڈا سے سائبیریا کی طرف تقریباً 2,250 کلومیٹر دور منتقل ہوا ہے۔ لیکن ایسا لگتا
Read More...

برطانیہ میں کینسر سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، رپورٹ

ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئندہ 27 برس میں 2050 تک برطانیہ میں 27 فی صد سے از وقت اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔ آرگنائزیشن فار اکانومک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے
Read More...

امریکا میں لائبریری کو 51 برس بعد کتاب لوٹا دی گئی

امریکا میں ایک سابق پیٹرن نے پنسلوینیا کی ایک لائبریری کو 51 برس بعد کتاب لوٹا دی۔ انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق ’لومبارڈی: وننگ اِز دی اونلی تھنگ‘ نامی کتاب 26 جولائی 1973 کو بینسن میموریل لائبریری کو لوٹائی جانی تھی۔ پوسٹ میں کہا گیا کہ
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں
Read More...