یورپی یونین کو ایک چین کے اصول کی پاسداری کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بد ھ کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے موقع پر ایک صحافی کے تائیوان کے محکمہ خارجہ کے سربراہ کے دورہ یورپ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے پہلے میں آپ کی تصحیح…
Read More...

چینی صدر کے اعزاز میں برازیلی صدر کی جانب سے استقبالیہ ضیافت

برا زیلیا: چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں برازیل کے صدر کی جانب سے ایک شاندار استقبالیہ ضیافت کا انعقاد کیا گیا ۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نےبرازیل کے صدر اور عوام کی جانب سے گرمجوشی اور دوستانہ استقبال پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ…
Read More...

برازیل کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کیا جائے، چینی صدر

برا زیلیا: چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے ایوان صدر میں برازیل کے صدر سیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ بات چیت کی. دونوں سربراہان مملکت نے چین برازیل تعلقات کو ہاتھ میں ہاتھ ملا کر مزید منصفانہ دنیا اور پائیدار کرہ ارض…
Read More...

چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر برازیلیا میں ثقافتی تبادلے…

برا زیلیا :چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ منانے ثقافتی تبادلے کی تقریب برازیلیا میں منعقد ہوئی جس کا اہتمام چائنا اور برازیل کی نیشنل میڈیا کمپنی نے مشترکہ طور پر کیا۔ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا…
Read More...

شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ( پرتگالی ورژن) کا تیسرا سیزن برازیل کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا…

برا زیلیا: چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ( پرتگالی ورژن) کے تیسرے سیزن کی افتتاحی تقریب برازیلیا میں منعقد ہوئی۔ برازیل کے نائب صدر اور ترقی، صنعت اور تجارت کے وزیر الکمین نے تقریب میں شرکت کی اور خطاب…
Read More...

پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز

پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز، تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...

مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟کیا ان کو جواب دہ نہیں…
Read More...

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال مقامی اور بین الاقومی مندوبین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سی ای او این ایل سی بریگیڈیئر ریٹائرڈ ناصر ضیا نے بتایا کہ نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے ٹرالر تجارتی سامان لیے…
Read More...

بھاونا پانڈے کی اننیا پانڈے کی "اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2” کی پرفارمنس پر تنقید

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے، جو 2019 میں پنیٹ ملہوترا کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے ڈیبیو کر چکی ہیں، اپنے کیریئر کے آغاز میں تنقید کا سامنا کر چکی ہیں۔ تاہم، ان کی والدہ بھاونا پانڈے نے حال ہی میں ان کے کام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ…
Read More...

چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو کراچی کے نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی

چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی، آئی سی سی کی زیر نگرانی پی سی بی کے تحت جمعرات کی صبح ٹرافی کو نیشنل بنک اسٹیڈیم لایا جائے گا اور رونمائی کے بعد میڈیا کے لیے ٹرافی کا فوٹو سیشن ہوگا۔ چیمپینز ٹرافی بدھ کے…
Read More...