روبوٹ کی بنائی گئی پینٹنگ 10 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت

انسان نما ربوٹ اے آئی-ڈا کی بنائی گئی پینٹنگ غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ قیمت میں نیلام کر دی گئی۔ یہ روبوٹ (جس کا نام برطانوی ریاضی دان ایڈا لولیس پر رکھا گیا ہے) پہلا روبوٹ ہے جس کا فن پارہ ایک بڑے نیلام گھر سوتھبی میں
Read More...

دنیا نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ سات سال بعد اطالوی صدر کے چین کے دوسرے سرکاری دورے کا خیرمقدم کرتے
Read More...

ایک خوبصورت چین کے تصور کی تکمیل اور زمین پر موجود ہر زندگی کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)8 نومبر 2012ء کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پہلی بار “خوبصورت چین” کے نئے طرز حکمرانی کے تصور کی تصدیق کی گئی تھی۔ وقت گزرتے گزرتے آج پورے بارہ سال ہو چکے ہیں. چینی صدر شی جن پھنگ نے
Read More...

برازیل میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی نشریات

ریوڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی)برازیل کے ساؤ پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں “شی جن پھنگ سے ملاقات” سمیت 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام
Read More...

چین کی جانب سےفلپائن کے نام نہاد میری ٹائم زون قانون کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کی جانب سے نام نہاد “میری ٹائم زون قانون” اور “جزائر سمندری روٹ قانون” سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چینی وزارت خارجہ نے چین میں فلپائن
Read More...

چین کا مقامی حکومتوں کے قرضوں کی حد میں 6 ٹریلین یوآن کا اضافہ کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی چودہویں اسٹینڈنگ کمیٹی کےبارہویں اجلاس کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے مقامی حکومتوں کے موجودہ پوشیدہ قرضوں کی جگہ لینے کے لیے قرضوں کی حد بڑھانے
Read More...

چینی صدر پیرو اور برازیل کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 13 سے 17 نومبر تک لیما میں 31ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور پیرو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر
Read More...

چینی وزیر اعظم کی گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے چین کے شہر کنمنگ میں 8 ویں گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں پانچ میکانگ ممالک کے سربراہان حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے شرکت
Read More...

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی
Read More...

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کے مطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں ترسیلات 7 فیصد زائد ہیں اور اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالر رہیں جب کہ اکتوبر 2023 کے مقابلے رواں اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز
Read More...