چینی صدر شی جن پھنگ اور چینی درآمدی نمائش کے عالمی مواقع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی میں 7 ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا آغاز ہو چکا ہے جس نے 129 ممالک اور خطوں سے 3،496 نمائش کنندگان کو راغب کیا اور شریک ممالک اور کاروباری اداروں کی تعداد میں پچھلے سیشن کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا۔
Read More...

چین ہمیشہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے زرخیز زمین رہا ہے چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ساتویں سی آئی آئی ای شنگھائی میں 5 سے 11 نومبر تک منعقد ہو رہی ہے ۔ افتتاحی تقریب میں 152 ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں کے علاوہ سیاسی، کاروباری اور تعلیمی حلقوں کے نمائندوں سمیت تقریباً 1500 افراد نے
Read More...

سی آئی آئی ای چین کے مزید کھلے پن کے عزم کا مظہر ہے پاکستان

شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) صرف ایک نمائش نہیں بلکہ یہ چین کی معیشت کو مزید کھولنے کے غیر متزلزل عزم کا اعلان ہے۔ شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک منعقد
Read More...

امریکی صدارتی الیکشن ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی کی ملاقات میں وزیراعظم نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ اس سے
Read More...

ای سی سی نے محکمہ اطلاعات سمیت دیگر کو ایس سی او کانفرنس کےاخراجات لوٹانے سے منع کردیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی اے اور وزارت داخلہ کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران اسلام آباد کو خوب صورت بنانے کی مد میں اضافی فنڈ جاری کرنے سے منع کردیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے
Read More...

ہانیہ عامر ماہرہ خان کا اسٹائل کاپی کر رہی ہیں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

ڈب اسمیش سے ٹاک ٹاک اور پھر پاکستان شوبز انڈسٹری کا سفر طے کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کے ان دنوں خوب چرچے ہیں جس کی وجہ ان کا حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ ہے۔ ہانیہ اس ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ مرکزی کردار ادا
Read More...

پیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کھلاڑی تیسرا ون ڈے نہیں کھیلیں گے وجہ سامنے آگئی

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت پانچ کھلاڑی پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ پیٹ کمنز، مچیل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبو شین اور اسٹیو اسمتھ تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ کرکٹرز بھارت کے خلاف بورڈر گواسکر
Read More...

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا

جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ جاپانی سائنسدانوں نے 5 نومبر کو یہ سیٹلائیٹ خلا کے لیے لانچ کیا۔ کیوتو یونیورسٹی اور Sumitomo Forestry کے سائنسدانوں نے یہ منفرد سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔ لیگنو سیٹ
Read More...

امریکا کی 114 سالہ معمر ترین شخصیت نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا

ناؤمی وائٹ ہیڈ نامی 114 سالہ خاتون نے امریکا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ 114 سالہ خاتون کو یہ اعزاز اس وقت حاصل ہوا جب 22 اکتوبر کو الزبتھ فرانسس کا 115 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی ناؤمی
Read More...