چینی وزارت خارجہ کی کراچی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے چینی قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر صدمے میں ہے، اس دہشت
Read More...

چین، سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پیر کے روز کمیونیسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، چین کی ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن نےسنکیانگ پروڈکشن
Read More...

فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل

غزہ(نمائندہ خصوصی)7 اکتوبر 2023 سے اب تک، فلسطین اسرائیل تنازعہ کا نیا دور ایک سال سے جاری ہے۔غزہ کی پٹی میں انسانی بحران شدید ہے، تنازعہ کے پھیلاؤ کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں اور فلسطین اسرائیل جنگ بندی مذاکرات سست روی کا شکار ہیں۔فلسطینی
Read More...

چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے معلوم ہوا ہے کہ اس سال جنوری سے اگست تک چین کی مقررہ سائز سےبالا الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 13.1 فیصد اضافہ ہوا، اور ترقی کی شرح اسی
Read More...

چینی نائب وزیراعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے فنی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چین کے نائب وزیر اعظم اور مرکزی وفد کے سربراہ حہ لی فنگ
Read More...

وزیراعظم کی کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جانی نقصان پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کے روز وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے چینی رہنماؤں اور چینی
Read More...

چینی سفارتخا نے کی جانب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے جنا ح انٹر نیشنل ائیر پورٹ کراچی کے قریب پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ بیان میں حملے میں شہید ہونے
Read More...

چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی عوام کا مشترکہ اثاثہ ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور ریاستی کونسل کے چیئرمین کم جونگ اُن کے ساتھ چین اور شمالی کوریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے
Read More...

فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے اسرائیل کی سلامتی کی حمایت اور اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے ، لیکن جنگ بندی کے لئے اسرائیل کو جنگ میں ہتھیاروں کی
Read More...

برطانوی عوام کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

لندن (نمائندہ خصوصی) گز شتہ سال 7 اکتوبر کو شروع ہونے والے فلسطین اسرائیل تنازعے کے موجودہ دور کو تقریباً ایک سال ہو چکا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق 5 اکتوبر کو ہزاروں افراد نے وسطی لندن میں جمع ہوکر برطانوی حکومت کے سرکاری
Read More...