چین اور روس نے باہمی طور پرفائدہ مند تعاون کوفروغ دیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کو گرم جوشی سے منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے
Read More...

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس متلوی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا، وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔
Read More...

پاکستان اور چین سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے لئے پر عزم ہیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ کے گولڈن ویک کے آغاز پر مبارکباد کا پیغام دیاہے۔وزیراعلی مریم نوازنے اپنے پیغام میں چین کے عوام کو 75 ویں قومی دن پر خصوصی
Read More...

ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ

کراچی: ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر
Read More...

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے
Read More...

ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی
Read More...

80 ہزارسال پہلے نظرآنے والا دمدارستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟

لندن: زمین پر 80 ہزار برس قبل دیکھا گیا دمدار ستارہ ایک بار پھر آسمان پر نمودار ہونے جا رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا۔ کامٹ سی/2023 اے 3 (سُچنشان-ایٹلس) کو ماہرینِ فلکیات نے
Read More...

کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا
Read More...

بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک انتہائی وعجیب غریب واقعے میں چند فراڈیوں نے جعلی عدالت لگا کر ایک بڑی کاروباری شخصیت سے لاکھوں ڈالرز ہتھیا بھارتی پولیس ایک شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ہوشیار فراڈیوں نے بھارت کے ٹیکسٹائل
Read More...

چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت جلد ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے جس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور برقی گاڑیوں پر پابندی سمیت دونوں فریقوں کے لئے انتہائی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی امور پر تفصیلی
Read More...