چین،بیلٹ اینڈ روڈسمٹ فورم ختم ہوگیا،مجموعی طورپر 25 مفاہمتی یادداشتیں طے پائیں
ہا نگ کا نگ (نمائندہ خصوصی) دو روزہ نویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم 12 ستمبر کو ہانگ کانگ میں اختتام پذیر ہوا، جس میں تعاون کی مجموعی طور پر 25 یادداشتیں طے پائیں ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سمٹ میں طے پانے!-->…
Read More...
Read More...