چین اور 80 سے زائد ممالک اور خطوں کے درمیان دانشورانہ ملکیت تعاون کے تعلقات قائم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، قومی دانشورانہ ملکیت انتظامیہ کے حکام نے بتایا کہ چین نے دانشورانہ ملکیت کے بین الاقوامی تعاون میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چین-یورپ جغرافیائی انڈیکشنز
Read More...

” موت کے سمندر” سے نخلستان تک: چین کا صحرائی کنٹرول کا سبز معجزہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 12 جولائی کو ریت کے طوفانوں سے نمٹنے کے بین الاقوامی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چین نے ہمیشہ ریت کے طوفانوں کی روک تھام اور کنٹرول کو بہت اہمیت دی ہے اور خشک علاقوں میں قدرتی ماحول کی مسلسل بحالی ، دنیا میں نئےسبز علاقے
Read More...

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔ دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ایکشن میں ہوں گے۔ 16اگست کو شیڈولڈ ایونٹ میں پیرس اولمپکس کے بعد دونوں کے
Read More...

پاکستان نے ایس سی او میں ڈیجیٹل اکنامک کو آپریشن کے 12 منصوبوں پر دستخط کر دئیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کا ڈیجیٹل اکنامک فورم چین کے شہر تھیئن جن میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کے ایک اہم ایجنڈے کے طور پر، فورم میں ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے متعدد منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔ فورم میں دستخط کی تقریب
Read More...

غیر ملکی دوستوں کے لئے چین کا دورہ زیادہ آسان اور پر کشش ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعہ کے روز رسمی پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے ویزا فری ٹرانزٹ میں شامل ممالک کی تعداد 55 تک بڑھانے اور اس کے اثرات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ویزا
Read More...

چینی صدر کا تیان ہوا سمیت 8 فلمی فنکاروں کے نام جوابی خط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تیان ہوا اور دیگر 8 فنکاروں کے نام ایک جوابی خط میں فلمی فنکاروں کے لیے پرجوش توقعات کا اظہار کیا ۔ جمعہ کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ آپ کا خط پڑھ کر ان
Read More...

چین اور روس کو مشرقی ایشیا تعاون میکانزم کو فروغ دینا چاہئے، چینی وزیر خارجہ

کوالالمپور (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ آسیان کے اہم ڈائیلاگ پارٹنرز کی حیثیت سے چین اور روس کو مشرقی ایشیا تعاون کے پلیٹ فارم
Read More...

عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی کانفرنس میں شرکا کا اظہار خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عالمی تہذیبوں کے مکالمے کی دو روزہ وزارتی کانفرنس بیجنگ میں شروع ہوئی۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تقریباً 140 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے تفصیلی تبادلے کیے، انسانی
Read More...

مشرقی ایشیائی تعاون کی مجموعی صورت حال اچھی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ 10+ 3 تعاون میکانزم کے قیام کے بعد سے مختلف شعبوں میں تعاون نے قابل
Read More...

چین اور ملائیشیا کو، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے لیے تعاون کے منصوبوں پر عمل درآمد کر نا چاہیئے،…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ فریقین کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد
Read More...