چین کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اقدامامات کی مخالفت کر تا ہے، چینی وزارت تجا رت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں سمیت دیگر چینی مصنوعات کے خلاف مجوزہ پابندیوں کے اقدامات کے حوالے سے کہا ہے کہ کینیڈا نے حقائق اور ڈبلیو ٹی او کے قوانین نیز بہت سے
Read More...

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور متاثرین کے لیے گہرے
Read More...

 چین پر امن و امان کو نقصان پہنچانے کا الزام کبھی نہیں لگایا جا سکتا،  چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین کے خلاف فلپائن کے الزامات کے جواب میں کہا کہ بحرہ جنوبی چین میں مسلسل حقوق کی خلاف ورزیاں اور اشتعال
Read More...

دہشتگرد پاکستان کی ترقی اور سی پیک روکنا چاہتے ہیں، انکے مذموم ارادے ناکام ہوں گے: وزیراعظم

.اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ نہ بات چیت ہو سکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔ وفاقی کابینہ کے
Read More...

اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 54 ارب روپے ڈوب گئے

امن وامان کی ناگفتہ بہ صورتحال، تاجروں کی ہڑتال کی کال اور رول اوور ویک کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی مندی رہی جس کے سبب 51فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے مزید 53ارب 99کروڑ 64لاکھ 16ہزار 479روپے ڈوب گئے۔
Read More...

رنبیر کپور کی فلم ’اینمل‘ کیلئے آئیفا ایوارڈز کی 9 کیٹیگریز میں 11 نامزدگیاں

ممبئی: فلم ’اینمل‘ جس میں رنبیر کپور، رشمیکا مندانا، بوبی دیول، انیل کپور، اور ٹریپتی ڈمری نے اداکاری کی، 2023 کی سب سے بڑی بلاک بسٹرز میں شامل رہی۔ فلم کی مقبولیت اب بھی برقرار ہے اور اس کا اثر ناظرین پر ابھی تک قائم ہے۔
Read More...

میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں، جاؤں گا تو کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے جاؤں گا: محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہےکہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں، میں جاؤں گا تو کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے جاؤں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے سب معاملات کو ٹھیک
Read More...

چین میں  ان باؤنڈ سیاحت کی بحالی اور ترقی مسلسل جاری

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) چین میں رواں سال کے آغاز سے ان باؤنڈ سیاحت کی بحالی اور ترقی جا ری ہے۔اس ضمن میں 144 گھنٹے ویزا فری “دوستوں کے حلقے” کی مسلسل توسیع کے ساتھ ، زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں نے چین کا دورہ کیا ہے۔ ان میں ایسے سیاح
Read More...

فلپائن سمندری حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزیوں کو فوری طور پر بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے شیئن بن ریف کے قریب پانیوں میں فلپائنی بحری جہازوں کی دراندازی کے حوالے سے اس بات پر زور دیا کہ شیئن بن ریف چین کے نانشا جزائر کا حصہ ہے۔ گزشتہ کچھ
Read More...

چین غربت کے خاتمے کے لئے افریقہ کے ساتھ کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور افریقہ کے درمیان غربت کے خاتمے کے تعاون پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غربت کا خاتمہ ہمیشہ چین افریقہ تعاون کا ایک اہم حصہ
Read More...