کینیڈا کے اقدامات آبنائے تائیوان کے امن و استحکام میں خلل ڈالنے والے ہیں، چینی فوج

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے نیول ترجمان سینئر کیپٹن لی شی نے کہا کہ کینیڈا کا فریگیٹ مونٹریال آبنائے تائیوان سے گزرا ہے۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے بحری اور فضائی افواج کو منظم کر کے پورے عمل کی
Read More...

بیجنگ سنٹرل ایکسس ثقافتی ورثے سے مالا مال علاقہ ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی 144 گھنٹے کی ویزہ فری ٹرانزٹ پالیسی میں توسیع کے ساتھ بیجنگ کی سڑکوں پر زیادہ سے زیادہ غیر ملکی چہرے نظر آ رہے ہیں۔ ان غیر ملکی سیاحوں کی سٹی واک میں بیجنگ سنٹرل ایکسس جسے حال ہی میں عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں
Read More...

امریکہ کو چین اور فلپائن کے درمیان بحری امور میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ فلپائن کو اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے
Read More...

فلپائن کی جانب سے امریکہ کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کی اجازت دینا غلط ہے،…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تنصیب کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر چین بارہا اپنا موقف واضح کر
Read More...

چینی صدر کے عسکری تعمیر کی مناسبت سے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت

بیجنگ (آن لائن) یکم اگست کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 15 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے فوج کے قیام
Read More...

چینی صدر کا ایک مضبوط اور مستحکم جدید سرحدی، سمندری اور فضائی دفاع کی تعمیر پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے جدید سرحدی ، سمندری اور فضائی دفاع کی تعمیر کو فروغ دینے پر 16 ویں اجتماعی مطالعہ سیشن کا انعقاد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت
Read More...

امور تائیوان کا استعمال کرتے ہوئے چین کے اندرونی امور میں مداخلت کی کوشش بند کریں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے انٹر پارلیمانٹری الائنس آن چائنہ کی جانب سے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام نہاد الائنس ہمیشہ چین سے متعلق غلط معلومات پھیلاتا ہے اور اس پر کسی کو اعتبار نہیں ہے۔ انہوں
Read More...

نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ کا مصر میں…

قاہرہ (ویب ڈیسک) نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ اور چین-مصرپارٹنرشپ کے سال کے حوالے سے ثقافتی تبادلے کی سرگرمیاں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں۔ چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے تیار کی گئی
Read More...

امریکہ اور جاپان کو سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنی چاہیئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپانی اور امریکی وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع نے ٹوکیو میں "توسیع شدہ ڈیٹرنس" کے بارے میں پہلی وزارتی میٹنگ منعقد کی۔ امریکی وزیر دفاع آسٹن نے اس بات پر زور دیا کہ "توسیع شدہ ڈیٹرنس" امریکہ اور جاپان کے اتحاد کا مرکز
Read More...

چین کی غیر ملکی تجارت نے پہلی بار 21 ٹریلین یوآن سے تجاوز کیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منقعدہ پریس کانفرنس میں کسٹمز کی جنرل ایدمنسٹریشن کے انچارج کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے چین کی غیر ملکی تجارت میں سالانہ اوسطاً 1.6
Read More...