موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیراعظم حہ لی فنگ نے چین کے شہر سوچو میں اپیک کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔ اتوار کے روز انہوں نے کہا کہ موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ں ہو رہی ہیں ، اس لیے اپیک کے تمام
Read More...

وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو پہنچ گئے، جہاں سے انہوں نے چین کے چار روزہ سرکاری دورے کا آغاز کیا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اس سے قبل کہا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ چین، چین
Read More...

چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل خالد ال انانی نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دورۂ چین کا مقصد چین کے ساتھ مضبوط شراکت داری کو مزید گہرا کرنا ہے، کیونکہ چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے
Read More...

غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2026 اپیک وزراء تجارت کا اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے سوچو شہر میں منعقد ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کے انعقاد سے ایک دن قبل ایشیا پیسفک بزنس پارٹنرشپ ڈائیلاگ اور 2026 سوچو گلوبل انویسٹمنٹ
Read More...

چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارتِ تجارت کے مطابق 2026 کے جنوری سے اپریل تک ملک بھر میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے قائم ہونے والے 20 ہزار 113 نئے ادارے رجسٹر کیے گئے، جو گزشتہ سال کے اسی مدت کے مقابلے میں 6.8 فیصد زیادہ ہیں۔اسی عرصے کے دوران
Read More...

چین کا شین زو۔23 انسان بردار خلائی مشن اتوار کے روز روانہ کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں چین کے شین زو۔23 انسان بردار خلائی مشن سے متعلق پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ ہفتہ کے روزترجمان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ شین زو۔23 انسان بردار
Read More...

سی ایم جی کے تیار کردہ خصوصی پروگراموں ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ اور ”صدر شی کے خطوط “ کی سربیا…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ کے دورۂ چین سے قبل 20 مئی کو بلغراد میں چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ خصوصی پروگراموں ”شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ“ اور ”صدر شی کے خطوط “ کی نشریات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پروگرام
Read More...

چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدرِ شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے ضلع چھن یوان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے کے بعد اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ”لیو شن یو“ کوئلہ کان کے زیرِ زمین حصے میں گیس دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں
Read More...

چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد کر نے کے لئے تیار

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت چین کے پاس ہے۔ چین کی زیرصدارت 26 مئی کو ،سلامتی کونسل کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہو گا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اجلاس کا موضوع ”اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اور
Read More...

چوتھی ”چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو“ چین میں منعقد ہو گی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چوتھی ”چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو“ چین میں منعقد ہو گی 22 سے 26 جون تک بیجنگ میں منعقد ہو گی، جس کا موضوع ہے ”دنیا سے منسلک، مستقبل کی تخلیق“ ۔ جمعہ کے روز چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر
Read More...