چین کی جانب سے 2025 کے انسان بردار خلائی مشن کے لوگو کا اجراء
بیجنگ (نمائندہخصوصی)2025 میں، چین شینزو 20 اور شینزو 21 سمیت دو انسان بردار خلائی جہاز اور تھیان چو 9 کارگو خلائی جہاز لانچ کرے گا۔
پیر کے روز چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے مذکورہ فلائٹ مشن کے لوگو جاری کئے۔ یہ لوگو سادہ لیکن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...