چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے حال ہی میں بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات میں اصلاحات اور ترقی کو گہرا کرنے کے بارے میں رائے جاری کی ہے۔ رائے میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ بزرگوں کی دیکھ…
Read More...

چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چین نے مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر میں آزمائشی نفاذ کے لئے رہنما اصول جاری کر دئیے۔ دستاویز میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ایک موثر ، معیاری ، منصفانہ مسابقت پر مبنی اور مکمل طور پر کھلی مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر ،وسیع رینج میں…
Read More...

برکس میں انڈونیشیا کی شمولیت پر چین کی جانب سے خوش آمدید ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے برکس کا رکن بننے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین انڈونیشیا کو برکس کا رکن بننے پر خوش آمدید کہتا ہے اور مبارکباد دیتا ہے۔ ایک بڑے ترقی پذیر ملک اور…
Read More...

چین کی ای کامرس مارکیٹ کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے دسمبر 2024 کا چائنا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس جاری کیا۔ پورے سال کی ترقی کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ چین کی ای کامرس لاجسٹکس کی مارکیٹ میں مسلسل بہتری آئی، سپلائی کی صلاحیت…
Read More...

چین میں زلزلہ کے باعث 95 افراد ہلاک، 130 زخمی، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی ) چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے شہر شیگاتسے کی ڈنگری کاؤنٹی میں منگل کی صبح 9 بج کر 5 منٹ پر6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا اور بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم ہو گئیں ۔ اب تک اس زلزلے میں…
Read More...

چین اور امر یکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی )چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور پر چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فونگ اور امریکی وزیر خزانہ ییلن کے درمیان ویڈیو کال پر رابطہ ہوا ۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے…
Read More...

بدعنوانی کے خلاف جنگ کی کوششیں بے مثال رہی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بیسویں مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کے چوتھے مکمل اجلاس سے اہم خطاب کیا۔ پیر کے روز صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ نئے عہد میں جامع اور سخت پارٹی گورننس کو فروغ دینے…
Read More...

چین کے شی زانگ میں ہائیڈرو پاور منصوبہ منظم سائنسی تحقیقات کے بعد شروع ہوا ہے, چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ڈیم کی تعمیر کے بارے میں بھارت کی تشویش کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان گو جیاکھون کا کہنا تھا کہ چین نے دریا کے نچلے علاقوں میں…
Read More...

چین کے صدر کےخصوصی ایلچی گھانا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے, وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے بتایا کہ جمہوریہ گھانا کی حکومت کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین ہاؤ منگ جن ،7 جنوری…
Read More...

چین اور بوٹسوانا تعلقات نے ہمیشہ ترقی کے اچھے رجحان کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور بوٹسوانا کے صدر بوکو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ پیر کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 50 سال قبل…
Read More...