5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ موصول

پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2 ارب 66 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی۔ وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال 2024ء کے ابتدائی 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔
Read More...

بوبی دیول کی اہلیہ نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا؟

بالی وڈ میں مشہورِ زمانہ اداکاراؤں کے درمیان لڑائی جھگڑے اور تنازعات کے قصے مشہور ہیں جس میں بات صرف لفظی جنگ تک محدود نہیں بلکہ ہاتھا پائی تک بھی پہنچی۔ ماضی میں اسی قسم کا ایک واقعہ بوبی دیول کی اہلیہ تانیا دیول اور سپر اسٹار کرینہ
Read More...

ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کیلئے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے
Read More...

امریکی اسپیس کرافٹ سورج کے قریب سے گزرنے کو تیار

امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک اسپیس کرافٹ کرسمس کی شام ’سورج‘ کے قریب سے گزرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 2018 میں سورج کا معائنہ کرنے کے لیے لانچ کیا جانے والا پارکر سولر پروب اس سال کرسمس کے موقع پر سورج سے 38 لاکھ میل کےفاصلے سے گزرے گا۔
Read More...

مری ،گلیات میں برفباری سے سیاحوں کا رش، دریائے نیلم پر پانی جم گیا

مری: ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا جبکہ آزاد کشمیر کی گریس ویلی میں شدید سردی کے باعث دریائے نیلم پر پانی جم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں برفباری تھمنے کے بعد دھوپ نکل آئی ہے تاہم
Read More...

غذا کا معیار تکلیف کی شدت سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق

ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں چکنائی کی مقدار سے قطع نظر غذا کا معیار تکلیف کی شدت اور جسمانی فنکشن (بالخصوص خواتین میں) سے براہ راست تعلق رکھتا ہے۔ جرنل نیوٹریشن ریسرچ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے وایالا
Read More...

وہ اے آئی آرٹسٹ جو اپنی تصاویر سے لاکھوں ڈالرز کما رہا ہے

جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی (جی اے آئی) متعدد صنعتوں اور سروسز کا حصہ بن چکی ہے اور اس ٹیکنالوجی پر بہت زیادہ سرمایہ کاری بھی کی جارہی ہے۔ فنون لطیفہ یا آرٹ کی دنیا میں بھی یہ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، کچھ فنکاروں کی جانب سے اسے
Read More...

امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی
Read More...

چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی
Read More...

اوکیناوا کے عوام کا جاپان اور امریکہ کے درمیان افواج کی حیثیت کے معاہدے میں مکمل ترمیم کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اوکیناوا پریفیکچر نے پریفیکچرل اسمبلی کا انعقاد کیا اور ایک قرارداد منظور کی جس میں جاپان اور امریکہ کی افواج کی حیثیت کے معاہدے پر مکمل نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں جاپانی اور امریکی حکومتوں سے مطالبہ کیا
Read More...