عوام سے وصول ٹیکسز کی رقم لاپروائی سے استعمال کی جا رہی ہے، پاکستان ٹیکس بار

پاکستان ٹیکس بار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان سے وصول کی جانے والی رقوم کا لاپروائی کے ساتھ استعمال کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کے چیئرمین نوید قمر کو لکھے گئے خط میں پاکستان ٹیکس بار
Read More...

امریکا سے تیل اور گیس خریدو ورنہ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو وارننگ

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کرکے اپنا خسارہ کم کرے ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید
Read More...

کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے: جرمنی

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیربوک نے کہا ہے کہ کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے انقرہ میں ترک ہم منصب حکان فدان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کردوں کیلئے سلامتی شام کے آزاد اور محفوظ مستقبل کیلئے ضروری ہے۔
Read More...

آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، بلوچستان کا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا

بلوچستان میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، جس سے خاران شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ ایف سی بلوچستان نے 20 دسمبر کو خاران میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ کارروائی کے دوران آئی ای ڈی
Read More...

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے سہولت کار ایف آئی اے اہل کاروں کی نشاندہی کی ہدایت

وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کی وجہ بنتی ہے۔ اجلاس کو یونان کشتی حادثے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس
Read More...

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے ذریعے پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں جدید تحقیق اور مسلسل جدت سے فائدہ…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے ذریعے پاکستان نہ صرف چین کی مدد حاصل کرے گا بلکہ ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون کرتے ہوئے جدید تحقیق اور
Read More...

پورٹس پر پھنسی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز مسترد

حکومت نے بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ کاریں پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درآمد کی گئی ہیں۔ اس لیے درآمد کنندگان کو ایسی کوئی رعایت نہیں دی جاسکتی ہے،
Read More...

سوناکشی کو کس اداکار نے بڑی عمر کا کہہ کر فلم سے نکلوایا تھا؟

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک اداکارنے یہ کہہ کر میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا کہ میں ان سے بڑی لگ رہی ہوں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوناکشی نے انکشاف کیا کہ ’بالی وڈ میں خواتین
Read More...

پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ
Read More...

واٹس ایپ نے صارفین کےلیے خفیہ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خفیہ ایموجی فیچر متعارف کرا دیا جو صارفین کو صرف 15 دن تک دستیاب ہوگا۔ واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ایک محدود وقت کے لیے ایموجی بٹن سے ری ایکٹ کرنے سے ایک خاص اینیمیشن سامنے آئے گی۔ اس اپ گریڈ کا
Read More...