پیرو نے چین کے ساتھ تجارتی تعلقات سے بہت فائدہ اٹھایا ہے، سروے رپورٹ

لیما (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ کے پیرو کے سرکاری دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے نیو ایرا انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل کمیونیکیشن اور نیشنل سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز آف پیرو کے ذریعے پیرو کے 1111 جواب دہندگان کے
Read More...

چین ایشیا کا سب سے غیر معمولی ملک ہے، صدر برازیل

رویو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے برازیلیا میں برازیل کے صدر سیو لولا ڈی سلواکے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کیا۔ صدر لولا نے کہا کہ وہ برازیل اور چین کے درمیان شراکت داری سے بہت خوش ہیں ۔
Read More...

پیرو کی چنکے بندر گاہ نئے دور میں انکا قدیم شاہراہ کے لئے ایک نیا نقطہ آغاز

لیما (نمائندہ خصوصی)”چنکے سے شنگھائی تک، ہم نہ صرف پیرو میں ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر ، بلکہ نئے دور میں ایک نئی راہداری کا آغاز بھی دیکھ رہے ہیں”۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی صدر شی جن پھنگ اور پیرو کی صدر
Read More...

چین کی قومی معیشت کے اہم اشاریوں میں نمایاں بہتری

بیجنگ:چین کے قومی محکمہ شماریات کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہوا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کم اور ماہانہ بنیادوں پر 0.41 فیصد زیادہ
Read More...

آئی ایم ایف کا معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت
Read More...

ڈان 3 میں ولن کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ڈان‘ فرنچائز کی تیسری فلم ’ڈان 3‘ میں ولن کے کردار کیلئے وکرانت میسی کا نام زیر غور ہے۔ فرحان اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی ڈان 3 میں رنویر سنگھ اور کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کریں گے فلم اس و وقت تیاری
Read More...

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

سڈنی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے آسٹریلیا
Read More...

یوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیا

ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ہے۔ جی ہاں اگر آپ یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے
Read More...

جوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے اکثر مریض اس بات سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی علامات عموماً اسی وقت ظاہر ہوتی ہیں جب اس کی شدت بہت
Read More...

ناروے کے ایک ماہی گیر نے حادثاتی طور پر امریکی آبدوز کو جال میں پکڑلیا

ماہی گیر اس وقت بہت خوش ہوتے ہیں جب ان کے جال میں کوئی بڑی مچھلی پھنس جائے۔ مگر ناروے میں ایک ماہی گیر اپنے جال میں ایک امریکی آبدوز کو پھنسنے کا سن کر دنگ رہ گیا۔ یہ حیران کن واقعہ ناروے کے خطے Malangen fjord میں پیش آیا۔ نارویجن
Read More...