یوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیا

ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ہے۔ جی ہاں اگر آپ یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے…
Read More...

جوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے اکثر مریض اس بات سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی علامات عموماً اسی وقت ظاہر ہوتی ہیں جب اس کی شدت بہت…
Read More...

ناروے کے ایک ماہی گیر نے حادثاتی طور پر امریکی آبدوز کو جال میں پکڑلیا

ماہی گیر اس وقت بہت خوش ہوتے ہیں جب ان کے جال میں کوئی بڑی مچھلی پھنس جائے۔ مگر ناروے میں ایک ماہی گیر اپنے جال میں ایک امریکی آبدوز کو پھنسنے کا سن کر دنگ رہ گیا۔ یہ حیران کن واقعہ ناروے کے خطے Malangen fjord میں پیش آیا۔ نارویجن…
Read More...

چینی زبان نے چینی قوم کی تہذیب کا مظاہرہ کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے 2024 کی چینی زبان کی عالمی کانفرنس کے نام ایک تہنیتی پیغام میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چینی زبان نے ہزاروں…
Read More...

امریکہ آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے حقیقی اقدامات کرے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے امریکہ کے ذریعے تائیوان رہنماؤں کی “ٹرانزٹ” کے بارے میں جمعہ کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان کے حکام کی جانب سے نام نہاد “سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک” کو استعمال…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی فوج کا طرز عمل "نسل کشی” کے زمرے میں آتا ہے، اقوام متحدہ

اقوا م متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے، ٹارگٹڈ حملے کر رہا ہے اور غزہ کے شہریوں کو ہلاک کر رہا ہے۔ جمعہ کو جا ری کردہ…
Read More...

چین مجموعی طور پر آبادی میں اضافے سے کمی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھیو شی میگزین کے 22 ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون ہفتہ کے روز شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے “آبادی کی اعلیٰ معیار کی ترقی سے…
Read More...

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، اس دوران 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز 770…
Read More...

کورین ڈرامے اور فلمیں بالی ووڈ کی کاپی لگتی ہیں، دیشا پٹانی

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کورین کانٹینٹ کو بالی ووڈ سے متاثر ہوکر بنایا جاتا ہے۔ دیشا پٹانی کوریائی کانٹینٹ کی مداح ہیں وہ کورین اینیمیٹڈ فلموں کے ساتھ ساتھ کورین ڈراموں کو بھی بہت پسند کرتی ہیں…
Read More...