چین نے اصلاحات کو فروغ دینے کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا ہےکہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے نئے دور میں جامع اصلاحات کو گہرا کرنے اور نظام کے مجموعی ڈیزائن کے ذریعے اصلاحات کو فروغ دینے کے
Read More...

روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

روسی فیڈریشن کے نائب وزیردفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کرکے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دوطرفہ دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امورپر بھی گفتگو کی
Read More...

چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں، حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں
Read More...

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، 2 کروڑ تاوان دینے کا مطالبہ

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2 کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے اور دھمکی دینے والے نامعلوم افراد
Read More...

مانچسٹر سٹی کے روڈری نے فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر روڈری نے بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے پیرس میں ہونے والی اس تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا، کرسٹیانورونالڈو 2008 کے بعد روڈی یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے فٹبالر ہیں،
Read More...

ناسا کا چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری

امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو قمری مشنز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ لانچ کیے جانے والے اس لونر گیٹ وے کا مقصد خلاء میں ایک گھر اور سائنسی تجربہ گاہ کا
Read More...

وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہے

آپ کی ایک عام عادت دماغ کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بناسکتی ہے۔ جی ہاں اگر آپ مناسب نیند کو یقینی نہیں بناتے تو اس کے نتیجے میں دماغی عمر کی رفتار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور ذہنی افعال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی
Read More...

ایک ماہ تک جنگلات میں گم رہنے والا شخص مشرومز، بیریز اور پانی کے ذریعے زندہ بچنے میں کامیاب

امریکا کے ایک نیشنل پارک میں ایک ماہ تک بھٹکنے والے شخص نے مشروم، بیریز اور پانی کے ذریعے اپنی زندگی کو بچایا اور جب اسے دریافت کیا گیا وہ لگ بھگ مرنے والا تھا۔ اس شخص نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے زندگی کے اس خوفناک تجربے کے
Read More...