چین صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین میں مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کے مجموعی منافع نے 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کیا ہائی ٹیک صنعتوں میں سرمایہ کاری میں سال بہ سال 10.0 فیصد
Read More...

جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم چین کا سرکاری دورہ کریں گے چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم کے سرکاری دورہ چین کے حوالے سے کہا کہ چین وزیراعظم فیزو کو
Read More...

امریکی میڈیا نے چین کی جاسوسی کی سرگرمیوں کے جھوٹے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیاچینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں نام نہاد چین کی جاسوسی کی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی میڈیا کی جھوٹی تشہیر کے بارے میں کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اس
Read More...

مذاکرات کے مختلف چینلز چین یورپی یونین مشاورتی عمل میں مداخلت کرسکتے ہیں چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے چینی کمپنیوں کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں کے وعدوں پر گفت و شنید کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین کے وزیرتجارت وانگ وین تاؤ اور یورپی
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر
Read More...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل و گیس کی قیمتیں گر گئیں کتنی کمی آئی؟

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئی ہیں اور برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام
Read More...

پاکستان اسلامی ملک ہے چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے مائرہ خان

پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے پاکستانی معاشرت اور سوشل میڈیا پر تنقید کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں عوام کو یہ حق حاصل
Read More...

گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

لاہور:پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفا منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ہے،
Read More...

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب

چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی ہونان یونیورسٹی میں ڈاکٹر اقبال
Read More...

فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات

آج کل نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فاسٹ فوڈ کی لت میں مبتلا ہے۔ جہاں یہ نوجوانوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے وہیں یہ حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لیے بھی شدید نقصان دہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں وزن میں اضافے، جلد بلوغت اور
Read More...