چین اور مڈ گاسکر کو زرعی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مڈ گاسکر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مڈگاسکر کے صدر آندرے راجویلینا نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین-افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس نے نہ صرف چین اور افریقہ کے مستقبل کے لیے ایک عظیم الشان خاکہ تیار کیا ہے
Read More...

ترکیہ میں انٹرنیٹ صارفین کی چینی کاروں پر ترک حکومت کے اضافی ٹیکس کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ، ترکیہ کی حکومت کی طرف سے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں اور دیگر گاڑیوں پر 40 فیصد اضافی محصولات کے نفاذ اور درآمدی لائسنس کی پابندیوں کے نفاذ کے تناظر میں چائنا میڈیا گروپ نے سی جی ٹی این ترکیہ
Read More...

چین اور جرمنی کے درمیان عوامی تبادلے کے حوالے سے کامیاب تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی باونویں سالگرہ کے موقع پر میونخ میں چین اور جرمنی کے درمیان ہمہ جہت اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر عوامی سطح پر تبادلے کے حوالے سے ایک کامیاب
Read More...

چین میں عمررسیدہ افراد کی دیکھ بھال اور سماجی شراکت پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے روایتی تہوار چھونگ یانگ فیسٹیول کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سلور ایج ایکشن کے بزرگ رضاکاروں کے نمائندوں کو ایک جوابی خط ارسال کیا،
Read More...

لائی چھنگ ڈے کی علیحدگی کی اشتعال انگیز سرگرمیاں آبنائے تائیوان میں امن کے لئے خطرہ ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے تائیوان علاقے کے رہنما لائی چھنگ ڈے نےاپنی تقریر میں تائیوان کی علیحدگی پسندی کے غلط بیانیے کا پرچار جاری رکھا، آبنائے کے دونوں کنارے کے مابین دشمنی اور تصادم کو بھڑکایا، جس سے ایک بار پھر تائیوان کی علیحدگی اور
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کو پرجوش ردعمل ملا ہے، صدر سی ایم جی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 برانڈ پاور پروجیکٹ کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ برانڈ پاور پروجیکٹ چین کا قومی مواصلاتی منصوبہ ہے جو چائنا میڈیا گروپ اور چین کی مرکزی حکومت کی متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے
Read More...

چین رواں سال کا بجٹ ہدف پورا کرے گا، چینی وزیر خزانہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خزانہ لائن فو آن نے کہا ہے کہ چین کی مالی حالت مضبوط ہے اور چین کی وزارت خزانہ اس سال کے بجٹ ہدف کو پورا کرنے کے لئے آمدنی اور اخراجات کا توازن حاصل کر سکتی ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کی ریاستی
Read More...

وزیر اعظم ایس سی او اجلاس کی صدارت اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے، دفتر خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبرکو اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے اور وفود کے سربراہوں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق
Read More...

عوام کے درمیان دوستی عالمی امن کے لئے ایک لازوال محرک قوت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس اور غیر ملکی ممالک کے ساتھ چینی دوستی کی ایسوسی ایشن کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے سرگرمیوں میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں
Read More...

چین اور یورپی یونین نے اعلیٰ سطح تبادلوں کو برقرار رکھا ہے، چینی وزیراعظم

وینٹیانے(نمائندہ خصوصی) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل سے وینٹیانے میں مشرقی ایشیائی تعاون سے متعلق رہنماؤں کے اجلاس کے دوران ملاقات کی۔جمعہ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ سال دسمبر میں چینی صدر شی جن پھنگ اور
Read More...