ایس سی او فورم پاکستان کے لیے تجارت کے فروغ کا ایک بہترین موقع ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی)چائنہ میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این اردو اور ایف ایم 98 دوستی چینل نے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے تعاون سے اسلام آباد میں پری-ایس سی او کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز علاقائی روابط اور شراکت داری کے
Read More...

چوتھا ڈائیلاگ ود چائنا بین الاقوامی سیمینار سربیا میں منعقد

بلغراد (نمائندہ خصوصی)سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں چوتھے چین کے ساتھ مکالمہ بین الاقوامی سمپوزیم کا آغاز ہوا جس میں 27 ممالک کے 80 سے زائد ماہرین اور اسکالرز نے دنیا میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے تحت چین اور عالمی قوتوں کے
Read More...

لائی چھنگ ڈے انتظامیہ چین کی وحدت کے عمومی رجحان کو روک نہیں سکتی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں تین امریکی فوجی اداروں اور 10 سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ چین کے تائیوان خطے میں امریکی اسلحے
Read More...

چین کی یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے چین کو غلط بیانیے کے ذریعے بدنام کرنے کی شدید مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کی گئی چین سے متعلق قرارداد کے حوالےسے سوال کے جواب میں کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کی متعلقہ قرارداد حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے
Read More...

چینی اہلکاروں اور منصوبوں کے تحفظ کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے جائیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی میں چینی انجینئرز پر ہو ہو نے والے دہشت گرد حملے کے تناظر میں چین کے انٹر ڈیپارٹمنٹل ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے آگاہ کیا ہے ۔ جمعہ کے روز ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد
Read More...

چین کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حصول پر زور

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فرانس کی درخواست پر لبنان اور اسرائیل کی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اجلاس میں اس بات پر زور دیا
Read More...

یو این کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے رکاوٹوں سے پاک تعمیرات سے متعلق پہلی خصوصی قرارداد کی منظوری

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 57 ویں اجلاس میں پاکستان اور ترکیہ سمیت 30 ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے چین کی جانب سے پیش کی گئی تمام لوگوں کے لیے انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے کے لیے رکاوٹوں سے پاک تعمیرات
Read More...

چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی 27ویں چین-آسیان رہنماوں کے اجلاس میں شرکت

وینٹیانے(نمائندہ خصوصی)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے لاؤس کے شہر وینٹیانے میں 27ویں چین-آسیان رہنماوں کے اجلاس میں شرکت کی۔جمعرات کے روزانہوں نے کہا کہ گزشتہ سال چین-آسیان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں نئی پیش رفت ہوئی جس سے فریقوں کے عوام کو
Read More...

چینی صدر کی قیس سعید کو تیونس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے قیس سعید کو جمہوریہ تیونس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ حالیہ برسوں میں دونوں صدور کی مشترکہ قیادت میں فریقین کے درمیان تعلقات
Read More...

چین کی جانب سے تین امریکی فوجی اداروں اور 10 ایگزیکٹوز کے خلاف جوابی اقدامات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ نے امریکی ملٹری انڈسٹریل انٹرپرائزز اور سینئر مینجمنٹ کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔فیصلے کے مطابق امریکہ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ چین کے تائیوان علاقے کو بڑے پیمانے پر اسلحے کی
Read More...