خلیل الرحمٰن قمر کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ

معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن اپنے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد ملک چھوڑ جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی اپنی جائے پیدائش چھوڑنے سے متعلق نہیں سوچا تھا۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر نے جی +این کو…
Read More...

روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے

ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔ اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل…
Read More...

اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں

فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔ 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔ آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس…
Read More...

سی ٹی اسکین سے ذیابیطس کا وقت سے قبل پتا لگانا ممکن

ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ’کمپیوٹرائزڈ ٹوموگرافی (سی ٹی) اسکین سے وقت سے قبل ہی ذیابیطس کا پتا لگایا جا سکتا ہے، اسکین سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ مستقبل میں کس شخص میں ذیابیطس کے شکار ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ طبی…
Read More...

مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردی

الٹامیرا: برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔ برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے پر منتج ہوا جب ایک…
Read More...

اولمپک گیمز میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا ،لاس اینجلس سمر اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) لاس اینجلس سمر اولمپکس 2028 کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک پریس کانفرنس میں عالمی میڈیا کو یقین دلایا کہ وہ مقابلوں میں تحفظ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی چیئر پرسن…
Read More...

چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بغیر پائلٹ بڑے ٹرانسپورٹ طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی طرف سے آزادانہ طور پر تیار کیے گئے ایک بغیر پائلٹ کے بڑے ٹرانسپورٹ طیارے نے سیچھوان کے زی گونگ ہوائی اڈے پر اپنا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا ۔یہ فلائٹ ٹیسٹ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔پرواز کے دوران، تمام…
Read More...

چین کی دیہی صنعت کے احیا ء کی اچھی رفتار برقرار

بیجنگ (ویب ڈیسک) زراعت اور دیہی امور کی وزارت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی زرعی مصنوعات کی پروسیسنگ انڈسٹری اور دیہی سیاحت نے اس سال کے آغاز سے نمایاں ترقی کی ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کی رپورٹ کے مطا بق اس سال کے آغاز سے…
Read More...

چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی…
Read More...

چین کا خدمات کی کھپت کو فروغ د ینے کا اعلان

بیجنگ (بزنس رپورٹ) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھان ون ہونگ نے کہا ہے کہ چین کی وزارت تجارت متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کھلے پن کو وسعت دینے اور صنعتوں کے فروغ سمیت دیگر پہلوؤں سے متعدد عملی اور موثر مخصوص پالیسیوں اور اقدامات متعارف…
Read More...