عالمی برادری کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے پردہ پوشی پر شدید شکوک و شبہات کا اظہار

رواں سال مارچ میں ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے لیے امریکی کھلاڑی ایلین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے آلودہ گوشت کھانے کے دعوے کی بنیاد پر ان پر پابندی عائد نہیں کی۔ واڈا نے
Read More...

گوادر دھرنا ختم کردیا، تحریک جاری رہے گی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے تمام بلوچ عوام سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف قومی تحریک سے وابستہ رہیں۔ رپورٹ کے مطابق بندرگاہی شہر میں 11
Read More...

بلوچستان: حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے۔ مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے صوبائی ڈیزاسسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی ہے۔
Read More...

جولائی میں ترسیلات زر میں 48 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد بڑھ کر 2 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جولائی 2024 میں ترسیلات ارب 99 کروڑ
Read More...

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ

امریکا نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دیے جا سکیں گے۔
Read More...

برطانیہ نے اچھا نہیں کیا، ویزا منسوخ ہونے پر سنجے دت کا ردِ عمل

بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت فلم ’سن آف سردار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے برطانیہ جانے جانے سے محروم رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سےاچانکہ ان کا ویزا منسوخ کردیا گیا جس پر سنجے دت نے اپنی مایوسی کا اظہار کیا
Read More...

یوٹیوب صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو ایکس (ٹوئٹر) کے کمیونٹی نوٹس سے کافی ملتا جلتا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے اس نئے فیچر کا مقصد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔
Read More...

دل اور دماغ کی صحت کیلئے کون سے 2 خشک میوہ جات ضروری ؟

بادام ہو یا اخروٹ دونوں کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے اور دونوں ہی افادیت سے بھرپور ہیں۔ اخروٹ اپنی شکل کی وجہ سے دماغ کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے جبکہ بادام دماغ کو تیز اور آنکھوں کی روشنی کو بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
Read More...

ترکیہ میں دنیا کے قدیم ترین کیلنڈر کی دریافت

سائنسدانوں نے ترکیہ میں دنیا کا قدیم تریم شمسی کیلنڈر دریافت کیا ہے جو دیواروں پر کندہ کیا گیا۔ جنوبی ترکیہ کے قدیم خطے Göbekli Tepe میں ایک ایسے کمپلیکس کے آثار موجود ہیں جو ممکنہ طور پر 12 ہزار سال پرانا ہے۔ تحقیق کے مطابق اس مقام
Read More...

شہریار منور اور ماہین صدیقی کے تعلق پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کے درمیان معاشقے اور دونوں کی جلد شادی کی افواہوں کے بعد حال ہی میں جب دونوں نے انسٹاگرام اسٹوریز میں ایک دوسرے کے ساتھ پارٹی بنانے کی تصاویر شیئر کیں تو صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔ شہریار
Read More...