تاجکستان اور چین کے تعلقات مشترکہ ترقی کا نمونہ ہیں، سا بق سیکر ٹری جنرل ایس سی او

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ کے تاجکستان کے سرکاری دورے کے دوران فریقین نے نئے دور میں چین تاجکستان جامع اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے قیام کا اعلان کیا، جس میں مزید اعلیٰ نقطہ آغاز سے چین تاجکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا نیا منصوبہ
Read More...

چین تاجکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر دونوں ممالک کا ایک سیاسی فیصلہ ہے، چینی صدر

دو شنبے : چینی صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔ ہفتہ کے روز اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ جب انہوں نے پانچ سال بعد دوبارہ تاجکستان کا دورہ کیا تو انہوں نے تاجکستان کو
Read More...

تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمان کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں چینی و…

دو شنبے : چینی صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے مشترکہ طور پر دوشنبے میں تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمنٹ کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ہفتہ کے روزشی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں
Read More...

چین اور تاجکستان نے مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی صدر

دو شنبے : چین کے صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے دوشنبے صدارتی محل میں بات چیت کے بعد صحافیوں سے مشترکہ طور پر ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ پانچ سال بعد تاجکستان کے اپنے سرکاری دورے کے دوران میں نے
Read More...

چینی صدر کا دونگ تنگ جھیل کے بند میں شگاف پڑنے کے بعد ہر ممکن امدادی سرگرمیوں پر زور

بیجنگ : چین کے صوبہ حونان کی دونگ تنگ جھیل کے بند میں شگاف پڑنے سے علاقے میں سیلاب آ گیا ، تاہم تمام مقامی متاثرہ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ہفتہ کے روز اس خطرناک صورتحال کے تناظر میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی
Read More...

چین کے ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے، صدر پیرو

بیجنگ : پیرو کی صدر دینا بولوارٹے نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کے ساتھ خاص طور پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی طرح ہم بھی توانائی کی منتقلی پر
Read More...

پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی
Read More...

غزل گائیک استاد مہدی حسن کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے

تفصیلات کے مطابق 40 سال تک دنیائے موسیقی پر راج کرنے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن نے 18 جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجستھان میں آنکھ کھولی، مہدی حسن کے والد کا نام عظیم خان تھا اور ان کا تعلق کلاسیکل موسیقی کے خاندان سے تھا۔ مہدی حسن کے
Read More...

کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف

حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی، کبریٰ خان نے دوران انٹرویو اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ بھی سنایا جوکہ اداکارہ کے ساتھ ان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا
Read More...