چیف جسٹسز سندھ و لاہور ہائی کورٹس کی بطورججزسپریم کورٹ منظوری

سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تعیناتی کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس نے سپریم جوڈیشل کمیشن کی جانب سے بھیجے گئے ناموں کی توثیق کر دی، پارلیمانی کمیٹی نے ججز کے ناموں کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں چیف
Read More...

عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کر دوں گا: فاضل جج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل
Read More...

دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے چچا شیخ طحنون بن محمد النہیان انتقال کر گئے ہیں۔ العریبیہ کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے اپنے چچا اور ریاست دبئی کے شہر العین کے گورنر طحنون بن محمد کی وفات پر
Read More...

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا

صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں ہتھیائی ہوئی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا، ن لیگی رہنما رمضان صدیق بھٹی کے ساتھ بھاری رقم کے فراڈ میں ملوث ملزم اپنے مبینہ اغواء و قتل میں رمضان صدیق بھٹی کو پھنسانا
Read More...

ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد

 ویتنام میں مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت کرنے والے مریض کو ہسپتال لایا گیا۔
Read More...

آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا

آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گرانڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں نے اس عجیب و غریب منظر کی ویڈیو ریکارڈ کرلی جس میں
Read More...

ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار

ایمازون کے بانی جیف بیزوز ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص بن چکے ہیں، آج کل اپنے بیٹے کی شادی کی پرتعیش تقریبات کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے والے ایشیاء کے امیر ترین شخص بھارتی ارب پتی مکیش امبانی 115 ارب
Read More...

جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی

جرمنی میں ایک 62 سالہ شخص کے انکشاف نے طبی ماہرین کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محققین نے بتایاکہ جرمن باشندے نے ذاتی وجوہ کی بنیاد پر 29 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی 217 ویکسین لیں۔ اس کے باوجود اسے کسی بھی نوع
Read More...

لڑائی میں مزید شدت،غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی ممکن

غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حماس کے عسکریت پسند اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شہر کی گلیوں میں لڑ رہے ہیں۔دوسری جانب اسرائیل کی شمالی سرحد پر لبنان میں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ فورسز کی جانب سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد
Read More...

پاکستان اور امریکہ عوام پر مبنی سفارت کاری میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں،مسعود خان

پاکستان کے ترجیحی شعبہ جات میں امریکی سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے سفیر پاکستان کی بھرپور وکالت غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز کی مکمل بحالی کا مطالبہ… سفیر پاکستان کا جنوبی ایشیا میں تذویراتی توازن بحال کرنے اور اسے برقرار
Read More...