بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تنقید کا نشانہ
Read More...

"دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں” امام، بابر کے دفاع میں آگئے

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم دفاع میں سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مسلسل نظر اندار کیے جانے والے اوپنر احمد شہزاد نے گزشتہ روز بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دیتے ہوئے انکے اعداد و شمار پر تنقید کا
Read More...

وزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا

نئی دہلی: مودی سرکار نے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو بھارتی فوج کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کو گزشتہ ماہ ریٹائرڈ ہونا تھا لیکن ملک میں
Read More...

کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛40 بھارتی ہلاک اور30 زخمی

کویت کے شہر منگاف کی 6 منزلہ عمارت میں 160 بھارتی مزدور رہائش پذیر تھے کویت سٹی: کویت کے جنوبی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 40 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق
Read More...

کانگو کے دریا میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 86 افراد ہلاک

کنشاسا: کانگو کے دارالحکومت کے قریب ایک دریا میں 271 مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے مائی ندومبے کے دریائے کووا میں ڈوبنے
Read More...

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکا

دوحا: امریکا نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کیے گئے منصوبے میں حماس کی جانب سے پیش کی گئی بعض تجاویز قبول نہیں۔ امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دوحا میں قطر کے امیر شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ میڈٰیا سے
Read More...

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیال

ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے۔ قومی سلامتی کے مشیر اور
Read More...

امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر

دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس بریفنگ میں قطر کے وزیر
Read More...

سال 2023 میں 11 کروڑ 73 لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر کیے گئے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس جبری طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے اور ریکارڈ 11 کروڑ 73 لاکھ افراد کو اپنی چھت سے محروم کردیا
Read More...

حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت: لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے منظم حملے میں راکٹوں اور اسلحے سے لیس ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کی 9 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی جنوبی سرحد پر مسلسل دوسرے روز بھی
Read More...